لاہور: (خبر نگار)ن لیگ نے آئندہ سال پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاریاں شروع کر دیں، پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کےلئے بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق ن لیگ کی قیادت انتخابات سے قبل بلدیاتی اداروں میں کچھ تبدیلیاں لانے کی خواہاں ہے،قائد ن لیگ نواز شریف پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد الیکشن کرانے کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاریاں شروع

















