روف حسن پرتیز رفتار بلیڈ سے حملہ،چہرے پر زخم،ہسپتال منتقل

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)ترجمان پی ٹی آئی روف حسن پرتیز رفتار بلیڈ سے حملہ،چہرے پر زخم،ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ترجمان رﺅف حسن نجی چینل کے دفتر میں پروگرام کے بعد باہر نکلے تو کالے رنگ کی مہران گاڑی میں سوار 4 خواجہ سرا ﺅں نے حملہ کردیا،تیز دھاڑ بلیڈ سے روف حسن کے منہ پر وار کیاگیا۔

دریں اثناپی ٹی آئی اراکین نے شیم شیم کے نعرے لگاتے ہوئے سینٹ سے آﺅٹ کردیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا واقعہ پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائےگی، رﺅف حسن پر حملے کے معاملے پر وزیرداخلہ سے رابطہ کروں گا۔