قاضی فائز عیسیٰ کی کل آذربائیجان روانگی،جسٹس منیب قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے

اسلام آباد(بیورورپورٹ)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کل آذربائیجان روانگی،جسٹس منیب قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔

غیر ملکی دورے سے قبل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا،جسٹس منیب اختر بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھائیں گے، تقریب سپریم کورٹ ججز بلاک میں صبح ساڑھے 10 بجے ہو گی۔