عوام پر ایک اور بم،بجلی مزید1.47روپے یونٹ مہنگی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ) حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرادیا،بجلی مزید1.47روپے یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دےدی۔

نیپرا ذرائع کے مطابق قیمتوں میں اضافہ24-2023 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،صارفین سے وصولی اگست، ستمبر اور اکتوبرکے بلوں میں کی جائے گی۔