شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی تمام کمیٹیوں سے نکالنے کی توثیق

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی تمام کمیٹیوں سے نکالنے کی توثیق کردی گئی۔

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پڑھ کر سنائی گئیں،عمران خان کی ہدایات کے مطابق شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس جاری کرنے کی توثیق بھی کی گئی۔