اسلام آباد:(بیورورپورٹ) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ نے توشہ خانہ نیب تحقیقات میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا۔
اہلیہ بشریٰ کی جانب سے نیب نوٹس کےخلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو سماعت کےلئے مقرر کرلی ،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری درخواست پر سماعت کریں گے۔
توشہ خانہ نیب تحقیقات، بشریٰ نے طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا

















