IMFسے 1.1ارب ڈالر موصول، سٹیٹ بینک کی تصدیق

کراچی:(بیورورپورٹ) آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول، سٹیٹ بینک نے تصدیق کردی۔

سٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کرلیا ،ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد 1.1 ارب ڈالرز موصول ہوگئے،رقم 3 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زر مبادلہ ذخائر میں ظاہر ہوگی