اسلام آباد: (بیورورپورٹ)ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے شبلی فراز اپنے قائدین سے پوچھ لیں پی ٹی آئی چاہتی کیا ہے؟۔
بیان میں عرفان صدیقی نے کہا ادھر سے این او سی مل جائے تو مذاکرات کیلئے حاضر ہیں،روف حسن نے کہا ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے مذاکرات نہیں ہو سکتے، بات صرف اسٹیبلشمنٹ سے ہو گی۔
پی ٹی آئی کو این او سی مل جائے تو حاضر ہیں، عرفان صدیقی

















