کوئٹہ :(بیورورپورٹ) محمود خان اچکزئی کو ریلیف،جوڈیشل مجسٹریٹ نے سرکاری اراضی قبضہ کیس میں وارنٹ گرفتاری آئندہ سماعت تک معطل کردئیے ۔
،قبل ازیں تفتیشی افسر نے استدعا کی پشتونخوامیپ کے سربراہ کےخلاف وارنٹ کی عدم تعمیل پر کارروائی کی،87 کی کارروائی عمل میں لائی جائے،جوڈیشل مجسٹریٹ نے دلائل سننے کے بعد وارنٹ گرفتاری معطل کر کے سماعت 31 مئی تک ملتوی کر دی،واضح رہے محمود اچکزئی کےخلاف کوئٹہ کے تھانہ گوالمنڈی میں دفعہ 448 اور دفعہ 447 کے تحت مقدمہ درج ہے۔
محمود خان اچکزئی کو ریلیف،وارنٹ گرفتاری معطل



















