پاکستان علاقائی و عالمی سطح پر امن کا خواہاں ہے،گیلانی

لاہور:(ایجوکیشن رپورٹر ) چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پاکستان علاقائی و عالمی سطح پر امن کا خواہاں ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا افغانستان ،امریکہ کے درمیان امن کیلئے بات چیت کا آغاز کیا ،ویژن خطے میں امن،خوشحالی اور غربت کا خاتمہ ہے،سی پیک خطے کے ممالک کیلئے فلیگ شپ منصوبہ ہے،خطے میں تمام ممالک کو ساتھ لےکر چلنا چاہتے ہیں،نوجوانوں کو تعلیم کے میدان میں سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے۔