ایک اور تاریخ ساز دن،سٹا ک مارکیٹ میںانڈیکس 70 ہزار کی سطح عبور

کراچی: (بیورورپورٹ)ایک اور تاریخ ساز دن،پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی،انڈیکس 70 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔

کاروبار کاآغاز مثبت ہوا اور694 انڈیکس اضافے کے بعد 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 70 ہزار 314 پوائنٹس پر بند ہوا،رواں مالی سال کے دوران انڈیکس میں 70 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔