اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے طویل جدوجہد کے بعد معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، بہت لمبا سفر طے کیا ،نتیجے میں روپیہ مستحکم ، معیشت بہتر ہوئی، جب جب سیاسی استحکام آتا ہے تو سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے کو آتا ہے،تمام چیزیں ملک کےلئے بہت اچھی ہیں،نجکاری کے ذریعے ریونیو موصول ہو گا،تمام مثبت رجحانات کو آگے لےکر چلیں گے تو ترقی ہوگی، شرح نمو میں اضافہ ہوگا، معیشت کو سیاست کی نظر نہیں کرنا ہے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا عطا تارڑ نے کہاذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے بشریٰ کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا، ملک ہے تو سیاست ہے، معاشی استحکام کےلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، مریم نواز پنجاب میں بہترین انداز میں اپنا کام کر رہی ہیں، چیلنجز سے نمٹنے کےلئے حکمت عملی تشکیل دینا ہوگی۔
وزیر اطلاعات نے کہا16 ماہ کی حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، روپے کی قدر مستحکم ،ایکسچینج ریٹ میں بہتری آ رہی ہے، بلوم برگ کے مطابق مہنگائی کی شرح کم ہوئی،پی آئی اے کا سالانہ 80ارب خسارہ قومی خزانے پر بوجھ ہے،معاشی استحکام کی طرف آگے جانا چاہیے، نوجوانوں کو بااختیار بنانے کےلئے جلد لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا،وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک کے تمام مسائل حل کریں گے۔
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص
پی ٹی آئی کے بغیر بھی انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا آپشن موجود ہے،طارق فضل چودھری
نئے صوبوں کے معاملے پر پی ٹی آئی میں پھوٹ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ



















