شمالی وزیرستان میں فائرنگ ،جے یو آئی رہنما اور پولیس اہلکار شہید

میرانشاہ:(مشرق نیوز)شمالی وزیرستان میں فائرنگ،جے یوآئی رہنما اور اور پولیس اہلکار شہید ہوگیا،میرانشاہ کے پاکستان بازان کے قریب نامعلوم افراد نے جمعیت علما اسلام کے اہم رہنما نور اسلام نظامی کو نشانہ بنایا۔

ڈی پی او شمالی وزیرستان نے کہا نور اسلامی نظامی گولیاں لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ،وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے ملزموں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

دوسرے واقعہ میں سب انسپکٹر سمیع کو فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔