لاہور:(اپنے رپورٹر سے) پنجاب کابینہ میں توسیع کا معاملہ فوری طور پر روک دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سینٹ الیکشن کو مد نظر رکھتے ہوئے ن لیگ نے پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا تھا، بعض وجوہات کی بناءپر صوبائی کابینہ میں توسیع روک دی گئی،ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ میں فوری کسی کو شامل کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا۔
بعض وجوہات کی بنا پر پنجاب کابینہ میں توسیع روکدی گئی



















