لاہور: (اپنے رپورٹر سے)پنجاب حکومت نے لاہور میں اشیائے خوردونوش اور رمضان بازار میں اشیا کی کوالٹی پر چلنے والی خبروں کو مسترد کر دیا۔
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا پنجاب بھر میں اشیائے خوردونوش کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جارہا، تمام صوبائی وزیر اور ضلعی انتظامیہ اشیا کی کوالٹی کو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کر رہے ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اشیا کے معیار پر زیر ٹالرنس ہے، آلو ، ٹماٹر، پیاز و دیگر اشیا کی قیمتیں پہلے سے کم ہیں ،آنے والے دنوں میں مزید کم ہوں گی۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















