الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کے کیسز ڈی لسٹ کردئیے

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کیسز ڈی لسٹ کر دیئے۔

خیال رہے بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر تھے، الیکشن کمیشن ڈی لسٹ کیسز کی نئی کازلسٹ جلد جاری کرے گا۔