لاہور: ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و رہنما پی ٹی آئی پرویز الٰہی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کرلی ۔
جج نے کہا ذاتی وجوہات کی بنا پر سماعت نہیں کر سکتا،انہوںنے فائل چیف جسٹس کو ارسال کردی ۔
پرویز الٰہی کی درخواست پر جسٹس شہباز علی رضوی کی سماعت سے معذرت



















