اسلام آباد:(بیورورپورٹ)جے یو آئی نے سینٹ کے ضمنی الیکشن میں پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کردیا۔
ایوان بالا کی6خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کل ہوگا،اسلام آباد ایک ،سندھ 2 اوربلوچستان کی3نشستوں پر میدان سجے گا،جے یوآئی اراکین اسلام آباد کی نشست پر یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیں گے۔
ضمنی الیکشن سینٹ،جے یو آئی کا گیلانی کی حمایت کا اعلان

















