الیکشن کمیشن نے فارم 45،46،48 اور 49 جاری کر دیئے 2 سال پہلے شیئر کریں اسلام آباد: (بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے فارم 45،46،48 اور 49 جاری کر دیئے۔ ای سی پی کی جانب سے چاروں صوبائی و قومی اسمبلی کے حلقہ وائز فارمز ویب سائٹ پر جاری کئے گئے۔