لاہو:(رپورٹنگ ٹیم)سنی اتحاد کونسل کایوٹرن،میاں اسلم اقبال کی جگہ رانا آفتاب احمد خان کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار نامزد کردیا۔
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہاموجودہ سیاسی صورتحال میں میاں اسلم اقبال کی مشاورت سے پارٹی قیادت نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کےلئے رانا آفتاب احمد خان کو نامزد کیا ،رانا آفتاب احمد 5 مرتبہ ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے اور ایوان میں سینئر ترین آدمی ہیں ۔
میاں اسلم اقبال کی جگہ رانا آفتاب وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار نامزد

















