لاہور:( خبر نگار)نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے محسن نقوی کے عوامی منصوبوں کو آگے بڑھائیں گے،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جاتی امرا رائےونڈ میں نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی،مریم نواز نے محسن نقوی کا استقبال کیا۔
نگران وزیراعلیٰ نے مریم نوازکو وزیراعلیٰ کے عہدے کیلئے نامزدگی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور بریفنگ دی۔
محسن نقوی نے کہاتاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہونا روشن مثال ہے، آپ کی کامیابی کےلئے دعا گو ہوں، پورا یقین ہے آپ پنجاب میں عوامی خدمت کی نئی تاریخ لکھیں گی، پنجاب ،عوام کی بھلائی کے مشن میں میری معاونت آپ کو حاصل رہے گی،مریم نوازنے محسن نقوی کی نگران وزیراعلیٰ کے طورپر عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے کہاآپ کے شروع کردہ عوامی مفاد کے منصوبوں کو آگے بڑھائیں گے۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















