صدر مملکت عارف علوی نے سینٹ کا اجلاس بلا لیا

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) صدر مملکت عارف علوی نے سینٹ کا اجلاس پیر کو بلا لیا،صدر مملکت عارف علوی نے آرٹیکل 54 کی شق ون کے تحت سینٹ کا اجلاس طلب کیا ۔

،اجلاس کی صدارت صادق سنجرانی کریں گے، سینٹ اراکین الوداعی تقاریر کریں گے، اجلاس سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاو¿س میں ہوگا،آئین پاکستان کے مطابق سینٹ کے نصف اراکین کا انتخاب مارچ میں ہوگا۔