لاہور:(اپنے رپورٹر سے)سابق وفاقی وزیر ورہنما ن لیگ سعد رفیق نے کہا ہے تمام سٹیک ہولڈر سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کی فکر کریں ،نفرتیں فیصلوں پر غالب نہیں آنی چاہئیں۔
ایکس پرجاری اپنے بیان میں سعد رفیق نے کہا اپنی اپنی غلطیوں کا تجزیہ کیا جائے ،دل کشادہ کیے جائیں ،اپنی جگہ رہتے ہوئے سچائی اورتدبر کی بات کی جائے ،اللہ کریم پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
نفرتیں فیصلوں پر غالب نہیں آنی چاہئیں،سعدرفیق

















