لاہور:(اپنے نمائندے سے)جماعت اسلامی نے 17فروری کومرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کرلیا،ترجمان نے کہاشوریٰ اجلاس میں سراج الحق کے استعفے کے بعدکی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا۔
استعفیٰ منظور کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ مجلس شوریٰ کرے گی۔
سراج الحق کااستعفیٰ منظور یا مسترد،فیصلہ مجلس شوریٰ کرے گی،جماعت اسلامی

















