لاہور(رپورٹنگ ٹیم)پنچھیوں کی اڑان نے زور پکڑلیا، این اے 121سے کامیاب ہونےوالے پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکرٹری وسیم قادر نے مریم نواز سے ملاقات کرکے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔
وسیم قادر نے نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا عوام ،دوستوں کی مشاورت سے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو رہا ہوں،مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرنے پر وسیم قادر کا خیر مقدم کیا اور مبارکباد دی۔
ادھر پی پی 48 سے آزاد امیدوار خرم ورک،پی پی 49 سے آزاد امیدوار رانا فیاض، پی پی 94 سے آزاد امیدوار تیمور لالی نے بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا،تینوں رہنماﺅں نے ویڈیو بیان میں کہا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کافیصلہ عوام کی مشاورت سے کیا۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















