لاڑکانہ :(بیورورپورٹ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش آمد،والدہ بےنظیر،ذوالفقار بھٹو ،میر شاہنواز ،میر مرتضیٰ ،امیر شیریں بیگم کی قبروں پر حاضری دی ،پھول چڑھائے،فاتحہ پڑھی، بلاول بھٹو زرداری نے”میں بھٹو ہوں“ سے موسوم گمنام شہدا کی قبروں پر بھی فاتحہ خوانی کی۔
دریں اثناچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خود گاڑی چلاتے ہوئے لاڑکانہ کے مختلف علاقوں میں گئے، شہریوں سے ملے، بچوں میں گھل مل گئے، سیلفیاں بھی بنوائیں۔
بلاول بھٹو لاڑکانہ میں شہریوں،بچوں میں گھل مل گئے،شہدا کے مزار پر حاضری

















