بنوں:(بیورورپورٹ)پی کے 102 میں ن لیگی امیدوار میاں سمیع شاہ جے یو آئی کے اکرم درانی کے حق میں دستبردار ہوگئے۔
سابق وزیر اعلیٰ اکرم درانی نے بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہامولانا کا دورہ افغانستان حکومت کو اعتماد میں لے کر کیا گیا،ملک میں تنخواہیں دینے کو نہیں ،تباہ پھیرنے والا جیل میں ہے،ابھی مزید سزا باقی ہے۔
پی کے 102 میں ن لیگی امیدوار اکرم درانی کے حق میں دستبردار



















