مورو: (مشرق نیوز)پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو نے دعویٰ کیاہے بلاول بھٹو 30لاکھ گھر بناکر مالکانہ حقوق دیں گے۔
مورو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو نے کہا سیلاب میں بلاول بھٹو آپ کےساتھ کھڑے تھے،مشکل وقت میں پیپلزپارٹی ہی آپ کےساتھ ہوتی ہے، پی پی ہی آپ کی روزی روٹی کا سوچتی رہتی ہے،این آئی سی وی ڈی بنایا تا کہ جلد سے جلد علاج مفت میں مل سکے۔
بلاول 30لاکھ گھر بناکر مالکانہ حقوق دیں گے،آصفہ بھٹو



















