3مارچ کو49سینیٹرز ریٹائرڈ، پی ٹی آئی اراکین بھی شامل

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)3مارچ کو49سینیٹرز ریٹائرڈ ہوجائیں گے، پی ٹی آئی اراکین بھی شامل ہیں۔

ریٹائرڈ ہونے والوں میں سب سے زیادہ تعداد پیپلز پارٹی کے سینیٹرز کی ہے،پی پی 12، ن لیگ11،پی ٹی آئی 8، جے یو آئی ، اے این پی کے 2،2 سینیٹرزریٹائر ہوں گے،ایم کیو ایم،پی ایم اے پی ،جماعت اسلامی اورمسلم لیگ فنکشنل کا ایک ایک سینیٹر شامل ہوگا۔