راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ نامعلوم شخص چھین کر رفوچکر ہوگیا۔
وکیل احمد راجہ ایڈووکیٹ نے بتایا مکمل فائل آر او احد ڈوگر کے سٹاف ممبر وحید کو جمع کرائی،پولیس کی موجودگی میں نامعلوم شخص پارٹی ٹکٹ لےکر فرار ہوا، مبینہ مشکوک شخص کو روکامگر کچھ دیگر نامعلوم افراد چھڑا لے گئے، مشکوک شخص کی ویڈیو بنانےوالے شخص سے موبائل فون بھی چھین لیا گیا۔
سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ نامعلوم شخص چھین کر رفوچکر

















