”بلا “واپسی،پی ٹی آئی نے جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کردی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)انتخابی نشان ”بلے “کی واپسی کیلئے پی ٹی آئی نے جلد سماعت کےلئے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔

درخواست میں استدعا کی گئی پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کےخلاف درخواست پر پیرکو سماعت کی جائے،اہم معاملہ ہونے کی وجہ سے سماعت جلد ہونی چاہیے۔