نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا۔
کھٹمنڈو ڈسٹرکٹ کورٹ کے سنگل بنچ پر مشتمل جج ششر راج نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
عدالتی فیصلے میں نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لامیچانے کو لڑکی سے زیادتی کا مجرم قرار دیا گیا جبکہ ریپ کے وقت لڑکی کے نابالغ نہیں تھی۔
نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت



















