کراچی (بیورورپورٹ)پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹوزرداری کی انتخابی سیاست میں لانچنگ موخر کردی ،آصفہ بھٹو زرداری نے کسی بھی حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔
ذارئع کے مطابق آصفہ بھٹو کی انتخابی سیاست میں انٹری کا فیصلہ بلاول بھٹوکی کامیابی کے بعد کیا جائے گا۔
پیپلز پارٹی نے آصفہ بھٹوکی انتخابی سیاست میں لانچنگ موخر کردی

















