اپیل میں جانے پر پی ٹی آئی کو بلا مل جائے گا،غفور حیدری

لاہور (خبرنگار)مرکزی جے یوآئی رہنماعبدالغفورحیدری نے کہا ہے اپیل میں جانے پر پی ٹی آئی کو بلا مل جائے گا۔

اپنے بیان میںعبدالغفورحیدری نے کہا کیا بانی پی ٹی آئی کوپھر سے مسلط کیا جائے گا؟تمام ترتحفظات کے باوجود الیکشن میں جارہے ہیں، ن لیگ سے کچھ لو اورکچھ دو کی بنیاد پربات ہوگی، پیپلزپارٹی جانتی سندھ میں متبادل قوت جے یو آئی ہے۔