پشاور(بیورورپورٹ)سابق چیئرمین پی اے سی ورکن قومی اسمبلی نور عالم خان جے یوآئی میں شامل ہوگئے،نور عالم خان نے پشاور میں تقریب کے دوران جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر صوبائی امیر عطا الرحمن نے کہا نور عالم خان و دیگر کو جے یوآئی میں خوش آمدید کہتے ہیں ،آنےوالا دور جے یو آئی کا ہے۔
نور عالم خان نے کہافضل الرحمن جو کہتے ہیں وہ سچ ثابت ہوتا ہے، ہمیشہ ملکی سلامتی و ترقی کیلئے آواز اٹھائی۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















