مردان(بیورورپورٹ)سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مردان جیل سے رہائی مل گئی۔
پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر تھری ایم پی او معطل کرنے پر اسد قیصر کو مردان جیل سے رہا کیا گیا،خیال رہے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 3 ایم پی او کے تحت جیل میں تھے۔
تھری ایم پی او معطل ،سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مردان جیل سے رہا

















