لاہور(کرائم رپورٹر)پی ٹی آئی کی گرفتار کارکن صنم جاوید نے چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ۔
صنم جاوید کے والد نے کہا بیٹی جیل سے مریم نواز کےخلاف الیکشن لڑیں گی،صنم جاوید کے پی پی 150لاہور سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے،الیکشن لڑنے کےلئے متعلقہ دستاویزات جمع کی جارہی ہےں ، صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی میں حاصل کروں گا،مخصوص نشستوں پر بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔
صنم جاوید کامریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

















