اسلام آباد(بیورورپورٹ) سپریم کورٹ میں ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر ہونے کا امکان ہے۔
صدارتی ریفرنس کی سماعت لارجر بنچ کرے گا،ذرائع کے مطابق ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہوگی۔
بھٹو پھانسی، صدارتی ریفرنس جلد سماعت کیلئے مقرر ہونے کا امکان



















