پی ٹی آئی نے جمعہ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کافیصلہ کرلیا

لاہور(خبر نگار)پی ٹی آئی نے جمعہ کو انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کافیصلہ کرلیا،کور کمیٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت سے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا جو جمعہ کو کرائے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان بلا مقابلہ پارٹی چیئرمین رہیں گے ،باقی عہدوں پرانتخابات کرائے جائیں گے۔