سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی سے اہلخانہ کی 30منٹ تک ملاقات

راولپنڈی(بیورورپورٹ)سابق وزیراعلیٰ پنجاب وصدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی سے جیل میں اہلخانہ نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں کرائی گئی ملاقات تقریباً آدھا گھنٹہ جاری رہی،ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی۔