اسلام آباد(بیورورپورٹ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر مملکت آصف زرداری نے پی پی پنجاب کو عام انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کردی۔
اعلامیے کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری نے پی پی پنجاب کے عہدیداروں سے ملاقات کی ،سابق صدر مملکت آصف زرداری نے پی پی پنجاب کو عام انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کردی۔
،صدر آصف زرداری نے پی پی پی عہدیداروں سے پنجاب کے انتخابی حلقوں میں امیدواروں پر بھی بات چیت کی ،اعلامیہ کے مطابق صدر آصف زرداری سے پی پی پی پنجاب کے قائم مقام صدر رانا فاروق سعید، حسن مرتضیٰ، شہزاد چیمہ، ثمینہ خالد گھرکی، امتیاز صفدر وڑائچ و دیگر نے ملاقات کی، ملاقات میں صدر آصف زرداری کی پی پی پی پنجاب کے ڈویژنل صدور سلیم حیدر، آصف بشیر بھاگٹ، تسنیم قریشی، عنایت علی شاہ، غلام فرید کاٹھیا، پی پی پی لاہور کے صدر اسلم گل، جمیل منج، سونیا خان، اعجاز احمد سماں ودیگر نے بھی ملاقات کی۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















