ووٹ کے اندراج یا اخراج کا وقت ختم، الیکشن کمیشن نے لسٹیں منجمد کردیں

اسلام آباد(بیورورپورٹ)ووٹ کے اندراج یا اخراج کا وقت ختم ہونے پر الیکشن کمیشن نے لسٹیں منجمد کردیں۔

الیکشن کمیشن رواں ماہ کی 25 تاریخ تک ووٹر لسٹوں کو فائنل کردےگا اور 25 نومبر تک ہی ووٹر لسٹوں کی اشاعت مکمل کر لی جائے گی۔