کوئٹہ (بیورورپورٹ) نوابزادہ خالد مگسی بلوچستان عوامی پارٹی کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔
جنرل کونسل اجلاس میں 450 اراکین نے شرکت کی، عبدالکریم آغا کی جانب سے کاغذات واپس لینے پرنوابزادہ خالد مگسی بلامقابلہ صدر بنے، کہدہ بابر بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان مقرر ہوگئے۔
نوابزادہ خالد مگسی بلوچستان عوامی پارٹی کے بلا مقابلہ صدر منتخب



















