ملتان(بیورورپورٹ)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے نواز،شہباز کے دوبارہ وزیراعظم نہ بننے کی پیشگو ئی کردی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہانواز،شہباز کو وزیراعظم بنتے نہیں دیکھ رہا، ن لیگ کالاہور جلسہ گیم چینجرثابت نہیں ہوا،الیکشن لڑوں گا، کسی پارٹی کوساری زندگی درخواست نہیں دی، ضروری نہیں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پرالیکشن لڑوں۔
نواز،شہباز دوبارہ وزیراعظم نہیں بنیں گے، جاوید ہاشمی



















