اسلام آباد (بیورورپورٹ)مہنگائی کی پھر اڑان،ہفتہ وار بنیادوں پر شرح میں 0.71فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں تقریباً 30فیصد اضافہ ہوا،مہنگی ہونےوالی اشیاءمیں ٹماٹر،زندہ مرغی،چائے،چینی چاول،آلو،انڈے ،جلانے کی لکڑیاں ودیگر شامل ہیں۔
مہنگائی کی پھر اڑان،اشیا کی قیمتوں میں30فیصد اضافہ


















