عدالتی حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں ایکسرسائز سائیکل فراہم

راولپنڈی(بیورورپورٹ)خصوصی عدالت کے حکم پرسابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ایکسرسائز سائیکل فراہم کردی گئی۔

عمران خان نے عدالت سے اڈیالہ جیل میں ایکسرسائز سائیکل فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔