ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل فاروق آفریدی مستعفی

پشاور (بیورورپورٹ)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل فاروق آفریدی نے استعفیٰ دےدیا۔

فاروق آفریدی نے عہدے سے مستعفی ہوتے ہوئے کہا استعفیٰ ذاتی مصروفیات پر دیا،خیال رہے فاروق آفریدی مارچ 2023 کو بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل تعینات ہوئے تھے۔