اسلام آباد(بیورورپورٹ)نگران حکومت نے 2ماہ بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا،پٹرول8،ڈیزل11روپے لٹر سستا کردیا گیا۔
کمی کے بعد پٹرول 323.38اور ڈیزل کی نئی قیمت 318.18روپے مقرر کردی گئی،نئے نرخوں کااطلاق ہوگیا۔
عوام کو معمولی ریلیف پٹرول8،ڈیزل11روپے لٹر سستا

















