جناح ہاﺅس جلاﺅ گھیراﺅ ،حماد اظہر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما اشتہاری


لاہور (کورٹ رپورٹر) جناح ہاﺅس جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنماﺅں میاں اسلم اقبال ، حماد اظہر ، فرخ حبیب ، مراد سعید ، اعظم سواتی ، علی امین گنڈا پور ، زبیر خان نیازی ، عندلیب عباس سمیت دیگر کو اشتہاری قرار دے یاگیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل نے ملزموں کو اشتہاری قرار دیا، ملزموں کےخلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔