آئی ایم ایف نے نگران حکومت کو بجلی بلوں پرریلیف دینے سے روکدیا

اسلام آباد (بیورورپورٹ)آئی ایم ایف نے نگران حکومت کو بجلی بلوں پرریلیف دینے سے روکدیا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے واجبات کی عدم ادائیگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا بجلی بلوں میں ریلیف دیا توسرکلر ڈیٹ کم نہیں ہوگا۔

عالمی مالیاتی فنڈ نے 200 یونٹس تک صارفین کیلئے بجلی ریٹ میں ریلیف سے صاف منع کردیا۔